اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدناعدی ابن نضلہ رضی اللہ عنہ

   اسی طرح ابن اسحاق اورواقدی نے کہاہےاورابن کلبی نے کہاہے کہ ابن نضیلہ اور یہ نضیلہ بن عبدالعزی بن حرثان بن عوف بن عبید بن عویج بن کعب قریشی عدوی ہیں اورعدی کی والدہ مسعود بن حذافہ بن سعد بن سہم کی بیٹی تھیں انھوں نےاورانکےبیٹے نعمان نے حبش کی طرف ہجرت کی تھی اوروہیں یہ عدی ابن نضلہ نے وف ۔۔۔۔
محفوظ کریں