جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیّدناعدی ابن نوفل بن اسدب رضی اللہ عنہ

  ن عبدالعزی بن قصی اسدی قریشی ہیں یہ نوفل کے دونوں بیٹوں ورقہ اورصفوان کے بھائی تھے ان کی والدہ آمنہ بنت جابربن سفیان تابط شرافہمی کی بہن تھیں اس زبیر نے بیان کیاہے عدی فتح مکہ میں اسلام لائےتھےپھرحضرت عمروعثمان  رضی اللہ عنہما کی طرف سے حضرموت کے عامل رہےام عبداللہ بنت ابی بختری بن ہشام ۔۔۔۔
محفوظ کریں