جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیّدناعدی ابن قیس رضی اللہ عنہ

   سہمی ہیں یہ بھی مولفتہ القلوب میں سے تھے علی بن مبارک نے محمدبن ابی کثیر سے روایت کی ہےکہ وہ انہیں میں سےتھےمولفتہ القلوب تیرہ آدمی تھےآٹھ قریشی اورانھیں میں عدی بن قیس سہمی کوبھی بیان کیاابوعمرنے کہاہے کہ یہ معروف نہیں ہیں۔ان کا تذکرہ ابوعمراور ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷ ۔۔۔۔
محفوظ کریں