جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عدی ابن تمیم رضی اللہ عنہ

   کنیت ابورفاعہ اسی طرح ان کوابن ابی علی نے بیان کیاہے اوران کے نام میں اختلاف کیا گیا ہے بعض لوگوں نے تمیم بن اسید اور بعض نے عبداللہ بن حارث کہاہے مگرجہاں تک میں جانتا ہوں توسواابن علی کے دوسروں نے ان کوعدی نہیں کہاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں