جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

سیّدناعدی ابن عمیرہ بن فروہ رضی اللہ عنہ

   کندی ہیں ان کی کنیت ابوزرارہ تھی انھوں نے مقام ربامیں وفات پائی تھی۔ان سے قیس بن ابوحازم نے روایت کی ہے ہم کو عبدالوہاب بن ابی منصور امین نے اپنی سندکے ساتھ سلیمان بن اشعث سےنقل کرکے خبردی وہ کہتےتھےہم سے مسددنے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے یحییٰ نے اسمعیل بن خالد سے نقل کرکے بیان کیاوہ کہت ۔۔۔۔
محفوظ کریں