جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

سیّدناعدی ابن ریدجذامی رضی اللہ عنہ

   حجازی ہیں ان کی (روایت کردہ)حدیث میں اختلاف ہے ان سے عبداللہ بن ابی سفیان نے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے اطراف مدینہ میں ایک ایک بریدمویشیوں کی چراگاہ بنائی تھی کہ اس کے درخت کے پتے نہ جھاڑے جائیں سواایک لکڑی کے جس سے اونٹ ہانکے جاتے ہیں اورکوئی چیزکاٹی ۔۔۔۔
محفوظ کریں