جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عدی تیمی رضی اللہ عنہ

   ہیں ان کواسماعیلی نے بیان کیاہے ان سے وازع بن نافع نے انھوں نے ابوسلمہ سے انھوں نے عدی تیمی سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرکے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا کہ قیامت رذیل آدمیوں پر قائم ہوگی۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے۔ (ااسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں