پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیّدناعفان ابن بجیر رضی اللہ عنہ

 سلمی ہیں اوربعض نے کہاہے کہ عفان بن عترسلمی ہیں جو اصحاب رسول حمص میں فروکش تھےان میں ان کا بھی تذکرہ ہے ان سے جبیربن نفیراورخالدبن معدان نے روایت کی ہے۔ان کا تذکرہ ابوعمرنے مختصرلکھاہے۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) ۔۔۔۔
محفوظ کریں