اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیدنا) افلح (رضی اللہ عنہ)

  رسول خدا ﷺ کے غلامہیں۔ ابن مندہ نے کہا ہے میں ان کو وہی شخص سمجھتا ہوں جنھیں نبی ﷺنے فرمایا تھا کہ تمہارا چہرہ خاک آلود ہو جائے ور ابو نعیم نے ان کے متعلق حضرت ام سلمہ کی حدیث رویتکی ہے ہ انھوں نے کہا نبی ﷺ نے ہمارے ایک غلام کو دیکھا جس کا نام افلح تھا وہ سجدے میں زمیں پھوگتا تھا تو حضرت نے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں