بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) افلح (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو فکیہہ۔ قبیلہ بنی عبد الدار کے غلامت ھے اور بعض لوگ کہتے ہیں صفوان ابن امیہ کے غلام تھے بہت پہلے مکہ میں اسلام لے آئے تھے اور منجملہ ان لوگوں کے ہیںجن کو خدا کی راہ میں سخت تکلیف (٭مکہ میں جو لوگ ابتدائے رسلت میں اسلام لائے تھے انھیں کفار نہایت سخت سخت ایذائیں دیتے تھے جن کو سن ۔۔۔۔
محفوظ کریں