اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیدنا) افلح (رضی اللہ عنہ)

  ابن ابی القیس۔ اور بعض لوگ کہتے ہیں افلح کی کنیت ابو القعیس ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ ابو القعیس کے بھائی ہیں ہمیں ابو المکارم فتیان بن احمد بن محمد بن سمیںہ جوہری نے اپنی سندکے ساتھ قصبنی سے انھوں نے امام مالکس ے انھوں نے ابن شہاب سے انھوںنے عروہ سے انھوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں