جمعہ , 22 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 10 April,2026

سیدنا) افطس (رضی اللہ عنہ)

  نہ ان کا نام معلوم ہے نہ قبیلہ۔شام میں رہتے تھے۔ ابو نعیم نے کہا ہے ہ متقدمیں یں سے کسی نے ان کا تذکرہ صحابہ میں نہیں کیا ان کو بعض متاخرین نے ابن ابی عبلہ کی حدیث کی وجہس ے ذکر کیا ہے وہ کہتے تھے کہ میں نے نبی ﷺ کے اصحاب میںایک شخص کو دیکھا جن کو لوگ افطس کہتے تھے ایک ریشمی لباس پہنے ہوئے تھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں