پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

سیدنا) اغلب (رضی اللہ عنہ)

  راجز عجلی۔ یہ اغلب جشم بن عمرو بن عبید و بن حارثہ بن دلف بن جشم بن قیس بن سعد بن عجل بن لخم کے بیٹے ہیں ابن قتیبہ نے کہا ہے کہ انھوں نے اسلام کا زمانہ پایا ہے اور یہ اسلام لائے اور بہت اچھے مسلمان ہوئے انھوں نے ہجرت بھی کی تھی پھر بعد اس کے سعد بن ابی وقاص کے ہمراہ عراق گئے ر کوفہ میں سکونت خ ۔۔۔۔
محفوظ کریں