بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اہبان (رضی اللہ عنہ)

  ابن اوس اسلمی ان کا لقب مکلم الذب (یعنی بھیڑیے سے کلام کرنے والے) مشہور ہے کنیت ان کی ابو عقبہ ہے کوفہ میں رہتے تھے بعض لوگوںکا بیان ہے کہ مکلم الذئب (یہ نہں ہیں بلکہ) اہبان بن عباد خزاعی ہیں ابن مندہ کہتے ہیں کہ یہ سلمہ بن اکوع کے چچا ہیں۔ ہمیں محمد بن محمد بن سرایا بلدی وغیرہ نے خبر دی یہ ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں