بدھ , 27 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 15 April,2026

سیدنا) اہبان (رضی اللہ عنہ)

  ابن صیفی غفاری۔ حرام بن غفار کی اولاد سے ہیں بصرہ میں رہتے تھے کنیت ان کی ابو مسلم ہے اور بعض لوگ ان کا نام وہبان کہتے ہیں وائو کے بیان میں انشاء اللہ بیان ہگا۔ ان سے ان کی بیٹی عدلیہ روایت کرتی ہیں۔ ہمیں عبدالوہاب بن حیہ اللہ نے اپنی سند سے عبداللہ بن احمد حنبل تک خبر دی وہ اپنے والد سے روای ۔۔۔۔
محفوظ کریں