بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) احمد (رضی اللہ عنہ)

  ابن حفض بن مغیرہ بن عبداللہ بن عمر بن مخزوم کنیت ان کی ابو عمرو مخزومی۔ یہ چچازاد بھائی ہیں حضرت خالد بن ولید کے اور ابوجہل بن ہشام کے ور خثیمہ بنت ہاشم بن مغیرہ کے جو حضرت عمر بن خطاب رضیاللہ عنہ کی والدہ ہیں۔ (اس رشتے سے یہ حضرت عمر رضیاللہ عنہ کے چچیرے ماموں ہوئے) ابو عبدالرحمن نسائی نے اب ۔۔۔۔
محفوظ کریں