جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

سیدنا) احمر (رضی اللہ عنہ)

  ابن سلیم اور بعض لوگ کہتے ہیں سلیم بن احمر انھوں نے نبی ﷺ کو دیکھا ہے ور ان سے یزید بن شخیر نے روایت کی ہے اس کو ابن مندہ نے اپنی تاریخ میں ذکر کیا ہے۔ ابو موسی نے ان کا تذکرہ اسی طرح مختصر لکھا ہے۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں