بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) احمر (رضی اللہ عنہ)

  ابن سواء ابن عدی بن مرہ ابن حمران بن عوف بن عمرو بن حارث سدوس سدوسی۔ انکا شماراہل کوفہ میں ہے ان سے صرف ایاد بن لقیط رویت کرتے ہیں۔ ابن مندہ نے اپنی اسناد کے ساتھ حسن بن محمد بن علی ازدی سے رویت کی ہے۔ انھوں نے کہا مجھ سے میرے والد نے بیان کیا انھوں نے کہا م سے علاد بن منہال نے ایاد بن لقیط س ۔۔۔۔
محفوظ کریں