بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیدنا) اہود (رضی اللہ عنہ)

  ابن عیاض ازدی۔ یہ وہی ہیں جنھوںنے رسول خدا ﷺ کے وفات کی خبر قبیلہ حمیر کو پہنچائی تھی اس وقت جو باتیں انھوں نے کی ہیں انس ے معلوم ہوتا ہے ہ یہ اس وقت مسلمان تھے ان کا تذکرہ ابن دباغ نے محمد بن اسحاق سے نقل کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں