جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

 (سیدنا) احیحہ (رضی اللہ عنہ)

  ابن امیہ بن خلف بن وہب بن حذافہ بن حمج حمجی صفوان بن امیہ کے بھائی ہیں۔ مولفۃ القلوب میں سے تھے۔ ہ ابن عبدالبر کا قول ہے اور ابو موسی نے جو ابن مندہ کے چھوڑے ہوئے ناموں کا ذکر کیا ہے اس میں بیان کیا ہے کہ عبدان نے کہا ہے کہ ہم کو ان کی روایت نہیں ملی صرف ان کا نام انھوں نے لکھ دیا ہے اور عبدا ۔۔۔۔
محفوظ کریں