جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا عجیر ابن عبد رضی اللہ عنہ

  یزیدبن ہاشم بن مطلب بن عبدمناف بن قصی قریشی مطلبی ہیں رکانہ بن عبدیزیدکے بھائی تھےیہ ان لوگوں میں ہیں جنھیں حضرت عمربن خطاب نے حرم کی حدودقائم کرنے کے واسطے بھیجا تھایہ قریش کے بزرگوں میں تھے سب سے معمرتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو غنیمت خیبرمیں سے تیس وسق دیے تھے۔ان کاتذکرہ ابوعمرن ۔۔۔۔
محفوظ کریں