منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدناعجیر ابن یزید رضی اللہ عنہ

   بن عبدالعزی مکہ میں رہتے تھےاس کوطبرانی نے بخاری سے نقل کرکے بیان کیاہے کہ انھوں نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے مگران کی کوئی حدیث نہیں روایت کی۔بخاری کے علاوہ دوسروں نےمقبرہ مکہ کی بزرگی میں ایک حدیث ان کی نسبت روایت کی ہے۔کہ قیامت کے دن مکہ (کی قبروں میں)سے سترہزارآدمی اٹھائے جائیں گےکہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں