پیر , 25 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 13 April,2026

ابن ثور بن اصغرسیّدناعکاشہ

  غوثی۔رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے مقام سکاسک اورسکون اورقبیلۂ بن معاویہ میں جوکندہ کی ایک شاخ ہے عامل تھے۔ان کوبسیف نے اپنی کتاب میں ذکرکیاہے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنےلکھاہےاورکہاہے کہ میں ان کاحال اس کے سوااورکچھ نہیں جانتا۔ (اُسد الغابۃ ۔جلد ۷،۶) ۔۔۔۔
محفوظ کریں