جمعرات , 21 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 09 April,2026

سیدنا) اخنس (رضی الہ عنہ)

  ابن شریق۔ ثقفی۔ ان کا نسب ابی بن شریق کے بیان میں گذر چکا ہے یہ بنی زہرہ کے حلیف (٭حلیف اس شخص کو کہتے ہیں جس سے قسم کی دوستی ہو اہل عرب میں باہم قسم کھا کھا کے دوستی کے عہد کرنے کا دستور تھا) ہیں۔ (اسدالغابۃ جلد نمبر۔۱) ۔۔۔۔
محفوظ کریں