جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا عکرمہ ابن عبیدخولانی رضی اللہ عنہ

  ۔ان کاذکرصحابہ میں کیاگیاہے مگران کی کوئی روایت نہیں۔فتح مصر میں شریک تھے ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصرلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7)
محفوظ کریں