منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا المستنیر بن صعصقہ الخزاعی رضی اللہ عنہ

علاء بن حضرمی کے اس خط میں جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں لکھ کر دیا تھا۔ ان کا ذکر اس کے گواہوں میں ہے۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں