منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا النمر رضی اللہ عنہ

بن تولب بن زہیر بن اقیش بن عبد کعب بن عوف بن حارث بن عوف بن وائل بن قیس بن عوف بن عبد مناہ بن ادا العکلی عوف بن وائل کے بیٹوں کو عکل کہتے تھے کیونکہ جس لونڈی نے ان کی پرورش کی تھی اس کا نام عکل تھا اس لیے سارا خاندان اس نام پر مشہور ہوگیا نمر مشہور شاعر تھے ابن الکلبی نے ان کا نسب اسی طرح ب ۔۔۔۔
محفوظ کریں