جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علس ابن اسود رضی اللہ عنہ

  کندی طبری نے ان کاذکران لوگوں میں کیاہے جونبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں وفد بن کرآئےتھے یہ اوران کے بھائی سلمہ بن اسوددونوں اس  وفد میں تھے۔ان کاتذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں