جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا علاثہ ابن صحار رضی اللہ عنہ

   سلیطی خارجہ بن صلت کے چچاہیں ابن ابی خیثمہ نے ابوعبیدیعنی قاسم بن سلام سے نقل کرکے ایساہی بیان کیاہے اس اختلاف کا ذکرعلاءبن صحارکے نام میں ہوچکاہے۔شعبی نے خارجہ بن صلت سے روایت کی ہے کہ ان کے چچانبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں حاضرہوئےجب لوٹ کر اپنے وطن جانے لگے توان کا گذرایک اعرابی ۔۔۔۔
محفوظ کریں