جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علباء اسدی رضی اللہ عنہ

   یہ ابواحمد عسکری کاقول ہےاورانھوں نے کہاہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملے تھےاور انھوں نے اپنی سند کے ساتھ محمدبن بکرسے انھوں نے ابن جریج سے انھوں نے ابوالزبیرسے انھوں نے علباءاسدی سے روایت کی ہے کہ وہ بیان کرتےتھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سےملے جب آپ سفر میں اپنے اونٹ پربیٹھتے ت ۔۔۔۔
محفوظ کریں