جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علباء ابن اصمع رضی اللہ عنہ

   قیسی۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفد بن کرآئےتھے ان سے عباد بن جمہورنے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں حاضرہوامیں نے سنا آپ فرمارہےتھے کہ جب لوگ دنیاکی طرف متوجہ ہوجائینگے تو ان کی آخرت خراب ہوجائیگی اور جب ہرشخس اپنی خواہش نفسانی کو پسندکرنے لگ ۔۔۔۔
محفوظ کریں