جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علبہ ابن زیدبن رضی اللہ عنہ

   صیفی بن عمروبن زید بن جہثم بن حارثہ بن خزرج بن عمروبن مالک بن اوس انصاری اوسی حارثی قبیلہ بنی حارثہ سے ہیں ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے ان سے محمودبن لبیدنے روایت کی ہے یہ بھی منجملہ ان لوگوں کے تھےجن کے حق میں یہ آیت نازل ہوئی تھی۱؎ الذین تولوواعینہم تفیض من الدمعاورعبدالمجیدبن ابی عبس ۔۔۔۔
محفوظ کریں