جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علباء سلمی رضی اللہ عنہ

   ان کاشمار اہل مدینہ میں ہے ان سے صرف ایک حدیث مروی ہے ہمیں یحییٰ بن محمود نے اجازۃً اپنی سند کے ساتھ ابوبکربن ابی عاصم سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن علی بن میمون نے بیان کیاوہ کہتےتھےہم سے حضربن محمد نے بیان کیاوہ کہتےتھے ہم سے علی بن ثابت نے عبدالحمید بن جعفر سے انھوں نے ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں