اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا علی ابوعلی ہلالی سفیان رضی اللہ عنہ

   بن عینیہ نےعلی بن علی ہلالی سے انھوں نے اپنے باپ سے روایت کی وہ کہتےتھے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اس بیماری کی حالت میں حاضرہواجس میں آپ کی وفات ہوئی حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہاآپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرہانے تھیں وہ رونے لگیں حتی کہ ان کی آواز بلندہوئی پس رسول اللہ صل ۔۔۔۔
محفوظ کریں