جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علی رضی اللہ عنہ

  امیرالمومنین ابن عم رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم زوج سیدۃ النساء فاطمہ زہراء ابن ابی طالب بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب لوی قریشی ہاشمی ابن عم رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم۔ابوطالب کانام عبدمناف تھااوربعض لوگوں کابیان ہے کہ ابوطالب ان کا نام بھی تھااورہاشم کانام عمرو ۔۔۔۔
محفوظ کریں