اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا علی بن ابی علی رضی اللہ عنہ

   سلمی ان کی کنیت ابوسدرہ ہے عبداللہ بن کثیر نے بدیح بن سدرہ بن علی سے جواہل قبا سے تھے روایت کی ہے انھوں نے اپنے باپ سے انھوں نے اپنےداداسے روایت کی وہ کہتےتھے ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قاحہ میں جس کا نام اب سقیاہے اترے وہاں پانی نہیں تھا پس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں