اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا علی ابن ابی العاص رضی اللہ عنہ

   بن ربیع بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف۔قریشی عبشمی۔ان علی کی والدہ زینب بنت رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم تھیں یہ بھائی تھے(رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسی)امامہ بنت ابی العاص کے جن کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے بحالت نمازگود میں اٹھالیاتھا انھوں نے قبیلہ بنی عامرہ میں دودھ پیات ۔۔۔۔
محفوظ کریں