اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا علی ابن عدی رضی اللہ عنہ

   بن ربیعہ بن عبدالعزی بن عبدشمس بن عبدمناف حضرت عثمان بن عفان نے اپنی خلافت کے زمانہ میں ان کو مکہ کاحاکم کیاتھاجنگ جمل میں شہیدہوئے اس کاذکرابوعمرنے کیاہے اور کہاہےکہ میرے نزدیک ان علی کارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے مشرف ہوناصحیح نہیں ہےاورنہ ان کی روایت مجھ کومعلوم ہے اورمیں ۔۔۔۔
محفوظ کریں