جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علی ابن الحکم رضی اللہ عنہ

   سلمی حضرت معاویہ کے بھائی تھے۔کثیر بن معاویہ بن حکم نے اپنے والدسے روایت کی ہے وہ کہتےتھے میرے بھائی علی بن حکم کاپیرٹوٹ گیاوہ اپنے گھوڑے پر سوار تھے پس وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں آئے آپ نے ان کے پیرپرہاتھ ماراپس وہ اچھاہوگیا۔یہ ابن مندہ اورابونعیم کا قول ہے اورابوعمرنےکہاہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں