جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا علی ابن رکان رضی اللہ عنہ

  ہ۔ ان کاصحابی ہوناثابت نہیں ہے ان سے ان کے بیٹے محمدبن علی بن رکانہ نےروایت کی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ اے گروہ قریش قوم کابھانجہ بھی اسی قوم میں شمارہوتاہے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں