جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علی ابن رفاعہ رضی اللہ عنہ

   قرظی ۔علی بن سعیدعسکری نے ان کاتذکرہ لکھاہے۔عمروبن دینارنے یحییٰ بن جعدہ سے انھوں نے علی بن رفاعہ سے روایت کی ہے وہ کہتےتھے میرے والد ان لوگوں میں سے تھے جو اہل کتاب سے ایمان لائےتھےیہ دس آدمی تھے اہل کتاب اپنی مجلسوں میں بیٹھاکرتےتھے پس جو ان لوگوں کا گذر ان مجلسوں میں ہوتاتو وہ لوگ ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں