جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علی ابن شیبان رضی اللہ عنہ

   بن محرز بن عمروبن عبداللہ بن عمروبن عبدالعزی بن سحیم بن مرہ بن وول بن حنیفہ۔ان کی کنیت ابویحییٰ ہے۔یمامہ میں رہتےتھے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس وفدبن کرگئےتھےان سے ان کے بیٹے عبدالرحمن نے روایت کی ہے۔ہمیں ابوالفرج بن ابی الرجانے کتابتہً اپنی سند کوابوبکر بن ابی عاصم تک پہنچاکرخبردی و ۔۔۔۔
محفوظ کریں