اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا علی ابن طلق رضی اللہ عنہ

   بن منذر بن قیس بن عمروبن عبداللہ بن عبدالعزی بن سحیم بن مرہ بن دول حنفی ان سے مسلم بن سلام نے روایت کی ہے وہ کہتےتھے ہمیں اسماعیل بن علی بن عبیدوغیرہ نےخبردی اوراپنی سندمحمد بن عیسیٰ ترمذی تک پہنچاکر خبردیتےتھے وہ کہتےتھے ہم سے احمد بن منیع اورنباء نےبیان کیاوہ دونوں کہتےتھے ہم سے ابومع ۔۔۔۔
محفوظ کریں