اتوار , 02 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 19 April,2026

سیّدنا علی نمیری ابن قانع رضی اللہ عنہ

   نے ان کا ذکرکیاہےاوراپنی اسناد کے ساتھ عائذ بن ربیعہ بن قیس نمیری سے انھوں نے علی بن فلاں نمیری سے روایت کی انھوں نے کہامیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیامیں نے آپ کوفرماتےسناکہ مسلمان بھائی ہے مسلمان کاجب کوئی مسلمان اپنے کسی بھائی مسلمان سے ملے اور سلام  کرے تو چاہیے کہ اس س ۔۔۔۔
محفوظ کریں