جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علقمہ ابوسماک رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوسماک تھی۔ان کا تذکرہ ابن شاہین نے لکھاہےاورانھوں نے اپنی سندکے ساتھ بندار سے انھوں نے محمد بن عبداللہ انصاری سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے ایک دن میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے خدمت میں تھا کہ ایک شخص ایک آدمی کو کھینچتاہوا لایا الی آخرالحدیث ان کا تذک ۔۔۔۔
محفوظ کریں