جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن اعور رضی اللہ عنہ

  ۔سلمی اوربعض لوگ ان کو ابوعلقمہ کہتےہیں ان کا شمار اہل مدینہ میں ہے ان سے ابن عباس نے روایت کی ہے عکرمہ نے ابن عباس سے روایت کی ہے کہ رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے شراب نوشی کی سزامیں آخرآخر میں مارناشروع کیاتھاآپ جب غزوۂ تبوک میں تھے توبوقت شب آپ کے خیمہ کوعلقمہ بن اعورسلمی نے نشہ کی حا ۔۔۔۔
محفوظ کریں