ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن فغوا رضی اللہ عنہ

  ۔بعض لوگ ان  کوابن فغواکہتےہیں فغوا بیٹے تھے عبیدبن عمروبن مازن بن عدی بن عمروبن ربیعہ کے خزاعی تھے۔صحابی تھے۔مدینہ منورہ میں رہتےتھے۔عمروبن فعوا کے بھائی تھے ان کو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ مال دےکرابوسفیان بن حرب کے پاس بھیجاتھاتاکہ وہ اس مال کو فقرا میں تقسیم کردیں غزوۂ تبوک ۔۔۔۔
محفوظ کریں