جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن حارث رضی اللہ عنہ

  ۔احمد بن خلف دمشقی نے احمد بن ابی الحواری سے انھوں نے ابوسلیمان دارانی سےانھوں نےعلقمہ بن سوید بن علقمہ بن حارث سےانھوں نے اپنے والدسے انھوں نے ان کے داداعلقمہ بن حارث سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے میں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں اپنی قوم کے چھ آدمیوں کے ساتھ گیاتھا۔ان کا تذکرہ ابوم ۔۔۔۔
محفوظ کریں