جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن حوشب رضی اللہ عنہ

   غفاری۔ان کاتذکرہ جعفرنے لکھاہےاورکہاہے کہ بروعی نے بیان کیاہے کہ یہ مدینہ میں رہتےتھے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف ایک حدیث روایت کی ہے مگرجعفر نے اس حدیث کوبیان نہیں کیا۔ان کا تذکرہ ابوموسیٰ نے کیاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں