ہفتہ , 06 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 17 October,2026

سیّدنا علقمہ ابن جنادہ رضی اللہ عنہ

   بن عبداللہ قیس ازدی ثم الجحری۔یہ صحابی تھےفتح مصرمیں شریک تھےاوربحرین میں حضرت معاویہ کی طرف سے حاکم رہے تھے ۵۹ھ؁ ہجری میں وفات پائی۔یہ ابوسعیدبن یونس کا قول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نےلکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد بمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں